انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated: "Some of the Prophet's Companions were shown Laylat al-Qadr in their dreams during the last seven nights (of Ramadan). The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'I see that your dreams agree upon the last seven nights. Whoever seeks Laylat al-Qadr should seek it in the last seven nights.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے اصحاب میں سے کچھ لوگوں کو لیلۃالقدر رمضان کی آخری سات راتوں میں خواب میں دکھائی گئی تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے خواب آخری سات راتوں پر متفق ہو گئے ہیں پس جو کوئی لیلۃالقدر کا متلاشی ہو تو وہ اس کو آخری سات راتوں میں تلاش کرے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 973]
