انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) was asked whether the Messenger of Allah (peace be upon him) used to designate specific days for worship. She said: "No, his worship was continuous. And which of you has the capacity that the Messenger of Allah (peace be upon him) had?"
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہکیا رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(عبادت کے لیے) چند دنوں کی تخصیص فرما لیا کرتے تھے؟ تو انھوں نے کہا نہیں، آپصلی اللہ علیہ وسلمکی عبادت دائمی ہوتی تھی اور تم میں کون شخص اس چیز کی طاقت رکھتا ہے جس کی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمطاقت رکھا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 968]
