انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) was asked whether the Prophet (peace be upon him) prohibited fasting on Friday. He replied: "Yes."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہان سے پوچھا گیا کہ کیا نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے؟ تو انھوں نے جواب دیا کہ ہاں منع فرمایا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 966]
