انگریزی ترجمہ
In another narration, Abu Qatadah (may Allah be pleased with him) said: "We were with the Prophet (peace be upon him) at al-Qahah, three miles from Madinah. Some of us were in ihram and some were not." He then narrated the full hadith.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ ہی ایک روایت میں کہتے ہیں کہہم لوگ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ مقام قاحہ میں مدینہ سے تین میل کے فاصلے پر تھے اور ہم میں سے کچھ لوگ احرام کی حالت میں تھے اور کچھ بغیر احرام کے تھے اور پھر پوری حدیث بیان کی دیکھیں باب: اگر بغیر احرام کے آدمی شکار کرے اور احرام والے کو ہدیتاً دے تو احرام والے کے لیے اس کا کھانا جائز ہے۔۔۔) بیان کی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 885]
