انگریزی ترجمہ
Ka'b ibn Ujrah (may Allah be pleased with him) said in another narration: "This verse was revealed specifically about me, but it is general for all of you."
اردو ترجمہ
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہیہ آیت خاص کر میرے ہی حق میں نازل ہوئی ہے اور وہ تم سب لوگوں کے لیے عام ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 883]
