انگریزی ترجمہ
In this narration from Aishah (may Allah be pleased with her), the Prophet (peace be upon him) told her regarding her Umrah: "Its reward will be proportional to your expenditure — or proportional to your effort."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس روایت میں منقول ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس سے عمرہ کے بارے میں فرمایا:”لیکن اس کا ثواب بقدر تمہارے خرچ کے یا بقدر تمہاری مشقت کے ملے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 871]
