انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) used to say that the Messenger of Allah (peace be upon him) shaved his head during his Hajj.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے حج میں سر کے بالوں کو منڈوا ڈالا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 850]
