انگریزی ترجمہ
Ali (may Allah be pleased with him) said: "The Prophet (peace be upon him) ordered me to oversee the sacrificial camels and not to give the butcher any part of them as payment."
اردو ترجمہ
امیرالمؤمنین سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمجھے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا تھا کہ میں قربانی کے اونٹوں کی نگرانی کروں اور قصاب کو ان کی کوئی چیز بطور اجرت نہ دوں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 848]
