انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) used to sacrifice at the place of slaughter (manhar) of the Messenger of Allah (peace be upon him).
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمامنحر میں، یعنی رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی قربانی کرنے کی جگہ پر قربانی کیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 846]
