انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) mount his riding animal at Dhul-Hulayfah, and when it stood up straight, he began saying the Talbiyah (Labbayk).
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوتے تھے اس کے بعد جب وہ سیدھی کھڑی ہو جاتی تھی تو لبیک کہتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 770]
