انگریزی ترجمہ
Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) used to give me something, and I would say: "Give it to someone more in need than me." The Prophet (peace be upon him) said: "Take it. When this wealth comes to you without you seeking it or asking for it, take it. And what does not come to you, do not pursue it."
اردو ترجمہ
امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلممجھے مال دیتے تھے تو میں کہتا تھا کہ یہ اس شخص کو دیجئیے جو مجھ سے زیادہ حاجت مند ہو تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم اسے لے لو جب اس مال میں سے کچھ تمہارے پاس آئے اور تم کو لالچ نہ ہو اور نہ ہی تم نے سوال کیا ہوا سے قبول کر لیا کرو اور جو نہ ملے تو اس کے حاصل کرنے کی پروا نہ کرو اور اس کے پیچھے نہ پڑو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 751]
