انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Every child is born upon the Fitrah (natural disposition of Islam), but his parents make him a Jew, a Christian, or a Magian—just as an animal gives birth to a complete offspring. Do you see any of them born with cut ears or noses?" Abu Hurayrah would then recite: "The Fitrah of Allah upon which He created people. There is no altering Allah's creation. That is the upright religion" (al-Rum: 30).
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا:”ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا کیا جاتا ہے مگر اس کے ماں باپ اسے یہودی بنا لیتے ہیں یا نصرانی یا مجوسی، جس طرح جانور صحیح و سالم بچہ جنتا ہے کیا تم اس میں کوئی ناک کان کٹا ہوا دیکھتے ہو؟“سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یہ حدیث بیان کر کے یہ آیت پڑھتے تھے:”اس فطرت پر جس پر اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو پیدا کیا ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی ساخت تبدیل نہیں کی جا سکتی یہی صحیح اور بالکل سیدھا دین ہے۔“(سورۃ الروم آیت: 30)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 680]
