انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) led a funeral prayer and recited Surah al-Fatihah aloud. He said: "I recited it aloud so that you would know that reciting Surah al-Fatihah in the funeral prayer is a Sunnah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نےایک جنازہ کی نماز پڑھی تو انہوں نے سورۃ الفاتحہ (بلند آواز سے) پڑھی اور کہا کہ (میں نے بلند آواز سے اس لیے پڑھا) تاکہ تم لوگ جان لو کہ سورۃ الفاتحہ کا نماز جنازہ میں پڑھنا سنت ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 673]
