انگریزی ترجمہ
Mughirah (may Allah be pleased with him) said: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Telling lies about me is not like telling lies about anyone else. Whoever deliberately lies about me should prepare his seat in the Hellfire." And I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever wails over someone will be punished on account of that wailing."
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”میرے اوپر جھوٹ بولنا ایسا نہیں ہے جیسے تم میں سے کسی پر جھوٹ بولنا، جو شخص میرے اوپر جھوٹ بولے اسے چاہیے کہ دوزخ میں اپنا ٹھکانہ ڈھونڈ لے۔“اور میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے تھے:”جو شخص کسی پر نوحہ کرے گا اس پر اس نوحہ کرنے کی وجہ سے عذاب کیا جائے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 656]
