انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) said: The Prophet (peace be upon him) never abandoned four rak'ahs before Dhuhr prayer and two rak'ahs before Fajr prayer.
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمظہر سے پہلے چار رکعتیں کبھی نہ چھوڑتے تھے اور صبح سے پہلے دو رکعتیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 618]
