انگریزی ترجمہ
In another narration (Ash'ath says): "When the Prophet (peace be upon him) heard the rooster crow, he would get up to pray Tahajjud."
اردو ترجمہ
ایک روایت میں ہے (اشعث کہتے ہیں) کہجب آپصلی اللہ علیہ وسلممرغ کی آواز سن لیتے تھے اس وقت نماز تہجد پڑھنے کے لیے اٹھ کھڑے ہوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 598]
