انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "I prayed two rak'ahs with the Prophet (peace be upon him) in Mina, and with Abu Bakr and Umar (may Allah be pleased with them), and with Uthman (may Allah be pleased with him) in the early part of his caliphate. Then Uthman prayed the full four rak'ahs."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں،میں نے منیٰ میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماور ابوبکر رضی اللہ عنہ و عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ دو رکعت نماز پڑھی اور امیرالمؤمنین عثمان رضی اللہ عنہ کے ہمراہ بھی ان کے ابتدائی دور خلافت میں (دو ہی رکعت پڑھی) اس کے بعد انہوں نے پوری نماز شروع کر دی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 577]
