انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said: "I prayed the Eid prayer with the Messenger of Allah (peace be upon him), Abu Bakr, Umar, and Uthman (may Allah be pleased with them). They all prayed before the khutbah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے عید کی نماز رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماور ابوبکر رضی اللہ عنہ، عمر رضی اللہ عنہ اور عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ پڑھی۔ یہ سب لوگ خطبہ سے پہلے نماز پڑھتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 533]
