انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "The Prophet (peace be upon him) used to deliver the khutbah standing, then sit down, then stand up again — just as you do now."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکھڑے ہو کر خطبہ پڑھتے تھے، اس کے بعد بیٹھ جاتے تھے، پھر کھڑے ہو جاتے تھے جیسا کہ تم اب کرتے ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 514]
