انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) forbade a person from making his brother get up from his seat and then sitting in his place. It was asked: "Is this only for Friday?" He said: "For Friday and other occasions as well."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے منع فرمایا ہے کہ:”کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود اس کی جگہ پر بیٹھ جائے۔“عرض کیا گیا کہ کیا صرف جمعہ میں؟ فرمایا:”جمعہ اور اس کے علاوہ اور موقع پر بھی۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 508]
