انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: "People used to do their own work, and when they went for Friday prayer, they went in the same (dusty) condition. So it was said to them: 'If only you would bathe.'"
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے ہی روایت ہے کہلوگ اپنے کام کاج خود کیا کرتے تھے اور جب جمعہ کے لیے جاتے تو اپنی اسی حالت میں چلے جاتے تو ان سے کہا گیا:”کاش تم غسل کر لیا کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 504]
