انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) was asked: "People say that the Prophet (peace be upon him) said: 'Bathe on Friday and wash your heads thoroughly, even if you are not in a state of janabah, and apply perfume.'" Ibn Abbas replied: "As for bathing, yes (I know that he commanded it), but as for perfume, I am not sure about that."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہلوگ کہتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہے:”جمعہ کے دن غسل کرو اور اپنے سروں کو اچھی طرح دھو ڈالو، اگرچہ تم جنبی نہ ہو اور خوشبو کا استعمال کرو۔“ابن عباس رضی اللہ عنہما بولے کہ غسل تو ہاں (میں بھی جانتا ہوں کہ اس کا آپصلی اللہ علیہ وسلمنے حکم دیا ہے) لیکن خوشبو کو میں نہیں جانتا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 496]
