انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) passed by an isolated, unmarked grave. He led the people in prayer, and they lined up behind him and offered the funeral prayer over it.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک بالکل الگ تھلگ، (لاوارث بچے کی) قبر کے پاس سے گزرے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے لوگوں کی امامت کی اور لوگوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پیچھے صف باندھی اور اس کی نماز (جنازہ) پڑھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 488]
