انگریزی ترجمہ
Malik ibn al-Huwayris (may Allah be pleased with him) narrated that he saw the Prophet (peace be upon him) pray, and when he was in an odd rak'ah, he would not stand up until he had sat upright.
اردو ترجمہ
سیدنا مالک بن حویرث رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو نماز پڑھتے دیکھا تو (دیکھا کہ) جب آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی نماز کی طاق رکعت میں ہوتے تھے تو جب تک سیدھے نہ بیٹھ جاتے تھے کھڑے نہ ہوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 467]
