انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "Indeed, I will make my prayer resemble the prayer of the Messenger of Allah (peace be upon him)." And Abu Hurayrah used to recite Qunut (supplication) in the last rak'ah of the Dhuhr, Isha, and Fajr prayers, supplicating for the believers and invoking curse upon the disbelievers.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہبیشک میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز کو قریب کر دوں گا (یعنی جس طرح نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنماز پڑھاتے تھے، میں بھی اسی طرح سے نماز پڑھاؤں گا کیونکہ بیشک میری نماز رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی طرح ہے) اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ظہر اور عشاء اور فجر کی نماز کی آخری رکعت میں سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کے بعد (دعائے) قنوت پڑھتے تو مسلمانوں کے لیے دعا کرتے اور کافروں پر لعنت کرتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 458]
