انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "The Quran is recited in every prayer. In those prayers where the Messenger of Allah (peace be upon him) recited aloud, we recite aloud for you; and in those where he recited silently, we recite silently for you. If you do not recite more than Surah al-Fatihah, it suffices; and if you recite more, that is better."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہتمام نمازوں میں قرآن پڑھا جاتا ہے پھر جن (نمازوں) میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے (بلند آواز سے پڑھ کر) ہمیں سنایا (ان میں) ہم (بھی) تم کو سناتے ہیں اور جن میں (آہستہ آواز سے پڑھ کر) ہم سے چھپایا (ان میں) ہم (بھی) تم سے چھپاتے ہیں اور اگر سورۃ الفاتحہ سے زیادہ نہ پڑھو تو بھی کافی ہے اور اگر زیادہ پڑھ لو تو بہتر ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 443]
