انگریزی ترجمہ
Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him) said: "The people were commanded by the Prophet (peace be upon him) to place the right hand on the left forearm during prayer."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہلوگوں کو (نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی طرف سے) یہ حکم دیا جاتا تھا کہ نماز میں داہنا ہاتھ بائیں کلائی پر رکھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 426]
