انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Straighten your rows and stand close together, for I can see you from behind my back."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم لوگ اپنی صفوں کو درست کر لو اور مل کر کھڑے ہو جاؤ، میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی) دیکھتا ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 422]
