انگریزی ترجمہ
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) prayed at home during his illness. In this narration she added that the Prophet (peace be upon him) said: "When the imam prays sitting, then pray sitting." (However, this ruling was later abrogated.)
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی حدیث کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بحالت مرض اپنے گھر میں نماز پڑھی، پہلے گزر چکی ہے اور اس روایت میں کہتی ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم بھی بیٹھ کر نماز پڑھو۔“(لیکن یہ حکم بعد میں منسوخ ہو گیا تھا دیکھئیے باب: مریض کو کتنی بیماری تک جماعت میں حاضر ہونا چاہیے؟)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 410]
