انگریزی ترجمہ
Jarir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) said: "We were with the Prophet (peace be upon him) when he looked at the moon and said: 'You will see your Lord just as you see this moon, without any difficulty in seeing Him. So if you are able to not be overcome regarding the prayer before sunrise and before sunset, then do so.' Then he recited: 'And glorify the praises of your Lord before sunrise and before sunset' (Qaf: 39)."
اردو ترجمہ
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس تھے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے چاند کی طرف نظر کی اور فرمایا کہ بیشک تم اپنے پروردگار کو اسی طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو۔ اس کے دیکھنے میں وقت، تکلیف یا مشکل محسوس نہ کرو گے۔ لہٰذا اگر تم یہ کر سکتے ہو کہ آفتاب کے طلوع و غروب سے پہلے کی نماز پر (شیطان سے) مغلوب نہ ہو تو کر لو۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ آیت تلاوت فرمائی:”پس آفتاب کے طلوع و غروب ہونے سے پہلے اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ پاکی بیان کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 342]
