انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) used to pray at certain places along the road, saying: "I saw the Prophet (peace be upon him) praying at those places."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماراستہ میں کچھ مقامات پر نماز پڑھا کرتے تھے اور کہتے کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ان مقامات میں نماز پڑھتے دیکھا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 302]
