انگریزی ترجمہ
Abu Musa (may Allah be pleased with him) reported that the Prophet (peace be upon him) said: "A believer to another believer is like a building whose parts reinforce each other." And he interlaced his fingers (to illustrate)."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مومن، مومن کے لیے مثل عمارت کے ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تقویت دیتا ہے۔“اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی انگلیوں میں تشبیک فرمائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 300]
