راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported: "An Abyssinian man or woman used to sweep the mosque. When that person died, the Prophet (peace be upon him) asked about them. The people said: 'That person has died.' He said: 'Why did you not inform me?' Then he said: 'Show me the grave.' They showed it to him, and he prayed over it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہایک حبشی مرد یا حبشی عورت مسجد میں جھاڑو دیا کرتی تھی جب وہ مر گئی تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کی بابت پوچھا تو لوگوں نے کہا کہ وہ تو مر گئی،۔ فرمایا:”تم نے مجھے اطلاع کیوں نہ دی؟ (اچھا اب) مجھے اس کی قبر بتا دو۔“چنانچہ لوگوں نے بتا دی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس پر نماز پڑھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 288]
