انگریزی ترجمہ
Abu Qatadah al-Sulami (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When any of you enters the mosque, he should pray two rak'ahs before sitting down."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوقتادہ السلمیی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو اسے چاہیے کہ بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 279]
