انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Offer some of your prayers in your homes, and do not turn them into graves."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنی کچھ نماز، اپنے گھروں میں ادا کیا کرو اور انھیں قبریں نہ بناؤ۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 275]
