انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'Whoever prays as we pray, faces our qiblah, and eats our slaughtered animals — that is a Muslim who has the covenant of Allah and the covenant of His Messenger. So do not betray Allah regarding His covenant.'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو کوئی ہمارے (جیسی) نماز پڑھے اور ہمارے قبلہ کی طرف منہ کرے اور ہمارا ذبیحہ کھائے، تو وہی مسلمان ہے، جس کے لیے اللہ کا ذمہ اور اللہ کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمکا ذمہ ہے۔ تو تم اللہ کی خیانت اس کے ذمہ (کے بارہ) میں نہ کرو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 257]
