راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) was asked, "Which deed is the best?" He said: "Belief in Allah and His Messenger." He was asked, "Then what?" He said: "Jihad in the cause of Allah." He was asked, "Then what?" He said: "An accepted Hajj."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا گیا کہ کون سا عمل افضل ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ اور اس کے رسولصلی اللہ علیہ وسلمپر ایمان لانا“۔ پھر پوچھا گیا کہ پھر کون سا عمل افضل ہے؟ فرمایا:”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“۔ پھر پوچھا گیا کہ اس کے بعد کون سا عمل افضل ہے؟ تو فرمایا:”حج مبرور“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 25]
