انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) said: 'None of you should pray in a single garment with nothing covering his shoulders.'"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ تم میں سے کوئی بھی شخص ایسے ایک کپڑے میں نماز نہ پڑھے جس میں اس کے شانے پر کچھ نہ ہو۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 234]
