انگریزی ترجمہ
Umm Hani (may Allah be pleased with her) further narrated: "The Prophet (peace be upon him) prayed eight rak'ahs on the day of the Conquest of Makkah, wrapped in a single garment. When he finished, I said: 'O Messenger of Allah, my mother's son (Ali) says he will kill a man whom I have given protection — so-and-so son of Hubayrah.' The Messenger of Allah said: 'We have given protection to whomever you have given protection, O Umm Hani.' Umm Hani said: 'That prayer was the Duha prayer.'"
اردو ترجمہ
سیدہ ام ہانی رضی اللہ عنہا اس روایت میں کہتی ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے (فتح مکہ کے دن) ایک کپڑے میں التحاف کر کے آٹھ رکعت نماز پڑھی، جب فارغ ہوئے تو میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میری ماں کے بیٹے (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) کہتے ہیں کہ میں ایک شخص کو مار ڈالوں گا حالانکہ میں نے اسے پناہ دی ہے ہبیرہ کے فلاں بیٹے کو تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا اے ام ہانی! جسے تم نے پناہ دی اسے ہم نے بھی پناہ دی۔ ام ہانی کہتی ہیں کہ یہ (نماز) چاشت تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 232]
