انگریزی ترجمہ
Ammar ibn Yasir (may Allah be pleased with him) said to Umar ibn al-Khattab (may Allah be pleased with him): "Do you not remember when you and I were on a journey and we became junub (ritually impure)? You did not pray, but I rolled in the dust and prayed. Then I mentioned it to the Prophet (peace be upon him), and he said: 'It would have been sufficient for you to do this.' Then the Prophet struck his hands on the ground, blew on them, and wiped his face and hands with them."
اردو ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے امیرالمؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے کہا کہ کیا آپ کو یاد نہیں کہ ہم اور آپ سفر میں تھے اور جنبی ہو گئے تو آپ نے تو نماز نہیں پڑھی اور میں (مٹی میں) الٹ پلٹ گیا اور نماز پڑھ لی، پھر میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کو بیان کیا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تجھے اس طرح کرنا کافی تھا۔“(یہ کہہ کر) آپ نے اپنے دونوں ہاتھوں کو زمین پر مارا اور ان میں پھونک دیا پھر ان سے اپنے منہ اور ہاتھوں پر مسح کر لیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 226]
