انگریزی ترجمہ
Maimunah (may Allah be pleased with her) said: "When she was menstruating, she would not pray, but she would lie down facing the place where the Messenger of Allah (peace be upon him) prayed. He would pray on his mat, and when he prostrated, some of his garment would touch me."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہوہ حائضہ ہوتی تھیں تو نماز نہ پڑھتی تھیں اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی نماز پڑھنے کی جگہ کے سامنے برابر لیٹی ہوتی تھیں۔ آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی چادر پر نماز پڑھتے، جب سجدہ کرتے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکا کچھ کپڑا مجھ سے لگ جاتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 222]
