راویAnas ibn Malik
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "People will keep on asking questions until they even say, 'All right! Allah is the One who created everything, but who created Allah?'"
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”لوگ برابر سوالات کرتے رہیں گے یہاں تک کہ یہ بھی کہیں گے کہ اچھا! اللہ تو ہوا جس نے سب کو پیدا کیا، اب اللہ کو کس نے پیدا کیا؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2214]
