راویIbn Abbas
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "This and this (that is, the little finger and the thumb) are equal."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ اور یہ (یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں) برابر ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2174]
