انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Prophet (peace be upon him) said to Miqdad (may Allah be pleased with him): "When a believing man is with the disbelievers concealing his faith, and then he declares his faith openly, and you kill him, then (this is not right; this is a very great sin, and O Miqdad!) you too were concealing your faith in the same way in Mecca before."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے (سیدنا) مقداد (رضی اللہ عنہ) سے فرمایا:”جب کافروں کے ساتھ مومن آدمی اپنا ایمان چھپائے ہوئے ہو اور پھر اس نے اپنے ایمان کو ظاہر کر دیا اور تم نے اسے قتل کر دیا تو (یہ درست نہیں یہ تو بہت بڑا گناہ ہے اور اے مقداد!) مکہ میں پہلے تم بھی تو اسی طرح اپنا ایمان چھپائے ہوئے تھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2169]
