راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) had a hand cut off for the theft of a shield whose value was three dirhams.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک ڈھال کے چرانے میں جس کی قیمت تین درہم تھی ہاتھ کاٹا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2165]
