راویAnas ibn Malik
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "The freed slave of a people is counted as one of that same people."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہر قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں شمار ہو گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2155]
