راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When one of you looks toward someone wealthier than himself, let him then also look toward someone poorer than himself."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کوئی شخص اپنے سے زیادہ امیر کی طرف دیکھے تو چاہیے کہ پھر اپنے سے غریب کی طرف بھی خیال کرے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2112]
