راویAbu Hurairah
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The heart of an old man remains young in his (desire for) two things: (1) love of this world; (2) length of life."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بوڑھے شخص کا دل دو چیزوں (کی خواہش) سے جوان ہوتا ہے(1)حب دنیا(2)اور درازی عمر۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2096]
