انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) said: "The Prophet (peace be upon him) and I used to bathe from the same vessel while we were both in a state of janabah. During my menstruation, he would order me, so I would put on an izar (waist wrapper), and then he would have physical contact with me (but without intercourse). And while he was in i'tikaf, he would extend his blessed head toward me, and I would wash it, even though I was menstruating."
اردو ترجمہ
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہمیں اور نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمایک ظرف سے غسل کرتے تھے اور ہم دونوں جنبی ہوتے تھے اور حالت حیض میں مجھے آپصلی اللہ علیہ وسلمحکم دیتے تھے تو میں ازار پہن (باندھ) لیتی تھی، پھر آپ مجھ سے اختلاط کرتے تھے (یعنی صرف جسم سے جسم ملا لیتے لیکن مجامعت نہیں فرماتے تھے) اور آپ بحالت اعتکاف اپنا سرمبارک میری طرف نکال دیتے تھے اور میں اس کو دھو دیتی تھی، حالانکہ میں حائضہ ہوتی تھی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 208]
