راویIbn Umar
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him) forbade this: "That a person make another get up from his seat in an assembly and then sit in his place. (Rather, you should make room in the gatherings.)"
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس بات سے منع فرمایا ہے:”کوئی شخص اپنی مجلس میں دوسرے کو اٹھا کر اس کی جگہ آپ بیٹھے (لیکن تمہیں ہی چاہیے کہ مجالس میں وسعت کرو)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2064]
